ABLاسٹاک فنڈ

ABLاسٹاک فنڈ

عمومی جائزہ

ABLاسٹاک فنڈکی سرمایہ کاری بنیادی طورپر KSE-100انڈیکس میں مندرج سیکورٹیز میں کی جاتی ہیں۔یہ اسکیم آپ کو ہمارے سرمایہ کاری ماہرین کی مدد سے اصل سرمائے کا زیادہ سے زیادہ طویل مدتی اضافہ بڑھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

اس فنڈ کا مقصد طویل المدت نسبتاََ زیادہ خدشات کی حامل ایکویٹی سیکیوریٹیزکے متنوع پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کے ذریعے اصل سرمائے میں اضافے اور ڈیوڈنڈ کی صورت میں پر کشش منافع فراہم کرنا ہے۔

کلیدی خصوصیات

  • ایک ایسا متنوع پورٹ فولیو جو کہ بنیادی طورپر مضبوط، سیال اور ڈیویڈنڈ فراہم کرنے والے اسٹاکس میں سرمایاکاری کے عمدہ امتزاج کے زریعے منافع جات کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
  • کل منافع اور بینچ مارک دونوں کے اعتبار سے طویل المعیار بہترین کار کردگی کا ریکارڈ۔

پروڈکٹ کی مناسبت

  • ایسے افراد جو زیادہ سے زیادہ منافع جات کے حصول اور مارکیٹ میں قلیل المدت اتار چڑھاو کے با وجود طویل المدتی پیسے کی افزائش کے متلاثی ہیں
  • افرا طِ زر کا بہتر مقابلہ اور وقت گزرنے کے ساتھ رقم کی قدر کو محفوظ بنانے کے کوشاں۔
  • خدشات اور آمدن کے امکانات ۔ زیادہ

اسکیم کی خصوصیات

 
اسکیم کا نام: ABLاسٹاک فنڈ
اسکیم کی نوعیت: اوپن اینڈ ایکویٹی اسکیم
تاریخ ِ آغاز: 27جون 2009ء
فنڈ کا حجم: روپے  2,114    لین روپے مبلغ   تک  2023 ستمبر 30
اسکیم کا مقصد: اس فنڈ کا مقصد طویل المدت نسبتاََ زیادہ خدشات کی حامل ایکویٹی سیکیوریٹیزکی متنوع پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کے ذریعیاصل سرمائے میں اضافے اور ڈیوڈنڈ کی صورت میں پر کشش منافع فراہم کرنا ہے۔
بینچ مارک: KSE-100انڈیکس
کم از کم سرمایہ کاری رقم: ابتدائی طورپر مبلغ5,000روپے (بعدازاں مبلغ1,000روپے)
لاک ان پیریڈ: کوئی نہیں۔
مینجمنٹ فیس: 2% سالانہ
اینٹری لوڈ: 2% سالانہ
ایگزٹ لوڈ: کوئی نہیں۔
سہولت برائے مرحلہ وار سرمایہ کاری منصوبہ : ہاں۔
ٹیکس کے فوائد: انکم ٹیکس کے قوانین کے مطابق آپ کی زیادہ سے زیادہ % 20 قابلِ ٹیکس آمدنی میں بچت یا 2000,000 روپے پر ، جو بھی کم ہو، * انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کے سیکشن62کے تحت ۔
* نوٹ: برائے مہربانی ٹیکس کریڈٹ کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
 

متعلقہ فنڈز

 
 
ABLانکم فنڈ

ABLانکم فنڈ کا مقصد سرمایہ کاروں کو تحفظ، مستحکم آمدن اور خدشات کو کم سے کم رکھتے

اورجانیے

 
ABL فنانشل پلاننگ فنڈ

ABLفنانشل پلاننگ فنڈ آپ کی زندگی میں اپنے مالیاتی مقاصد کے حصول میں معاونت

اورجانیے

 
ABLکیش فنڈ

ABLکیش فنڈ کا عزم اعلیٰ معیار کی قلیل المدت انسٹرومنٹسمیں سرمایہ کاری

اورجانیے